کل رات انٹرنیٹ نہیں چل رہا تھا

کل رات انٹرنیٹ نہیں چل رہا تھا ، تو میں گھر والوں کے پاس جا کر بیٹھ گیا …
یار – وہ بھی اچھے لوگ ہیں…..