Jokes for kids in Urdu

ایک دن ننھا سکول سے گھر آیا تو امی سے کہنے لگا: امی میرے پیٹ میں درد ہو رہی ہے۔
امی نے کہا: ظاہر ہے خالی پیٹ میں درد ہو نی ہے۔ ابھی کھانا بنا کر دیتی ہوں
شام کو ننھا جب ہوم ورک کر رہا تھا تو اسکے ابو گھر آئے اور کہنے لگے: میرے سر میں درد ہو رہا ہے۔
ننھا جھٹ سے بولا: ظاہر ہے، سر خالی ہو گا تو درد ہی ہو گا۔۔۔

Leave a Comment