Funny jokes in Urdu 2020 new

دن کے اختتام پر ایک اناڑی ڈاکٹر نے اپنے ملازم سے پوچھا: آج کتنے مریض فوت ہوئے؟۔
ملازم: سات جناب۔
ڈاکٹر: مگر میں نے تو نو مریضوں کی دوائ لکھ کر دی تھی۔
ملازم: جناب، دو مریضوں نے دوائ لینے سے انکار کر دیا تھا۔