وکیل اورمعاوضہ

ایک نۓ وکیل کے ساتھیوں کو اعتراض تھا کہ وہ بہت کم معاوضہ لے کر اپنے پیشے کا وقار کم کر رہا ہے۔
وکیلوں کی ایک تنظیم نے اس سے جواب طلب کیا ۔ وکیل صاحب حاضر ہوۓ اور بتایا کہ انہوں نے کم معاوضہ لے کر وکالت کے پیشے کی عزت نہیں گھٹائ بلکہ غریب لوگوں کو بھی پائ پائ سے محروم کر دیا ہے!!

ایسی بیوی قسمت والوں کو ملتی ہے

ایک صاحب ایک وکیل کے پاس پہنچے اور بولے میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں کہونکہ اس نے سال بھر سے مجھ سے کوئ بات نہیں کی

وکیل صاحب نے کہا: میں فیس کی خاطر اپکا کیس تو لے سکتا ہوں، مگر میرا مشورہ ہے کہ آپ اس پر دوبارہ

Read moreایسی بیوی قسمت والوں کو ملتی ہے