تمہاری آخری خواہش کیا ہے ؟

lawyer joke of the day

جج ، “تمہاری آخری خواہش کیا ہے ؟”

مجرم ، “آپ کی بیٹی سے  شادی،ایک موبائل ، دس کروڑ روپے ، امریکا کا ویزا، دو سال کا ہنی مون ، چھ سات بچے  جو آپ کو نانا بولیں اور مجھے پاپا ، اور میں ان کی شادی کرا دوں ، اس کے بعد آپ جو فیصلہ کریں ، وہ مجھے منظور ہو گا “

جج ، ” ہا ہا ہا … میری کوئی بیٹی ہی نہیں ہے ، لٹکا دو اسے .”

ہا ہا ہا ہا ہا …….

خوبصورت بیوی

ایک مقدمے کی سماعت کے دوران وکیل صفائی کا لہجہ سخت ہو گیا

“تم کہتے ہو میرا موکل جب تم پر حملہ کرنے کے لیے آگے بڑھا تو اس کے ہاتھ میں ایک ٹوٹی ہوئی بوتل تھی . مگر کیا اس وقت تمھارے ہاتھ میں  کوئی چیز نہیں تھی ؟” اس نے مدعی سے پوچھا

” ہاں تھی ” مدعی نے جواب دیا ” اس کی خوبصورت بیوی “

ہا ہا ہا ہا ہا …….

عورت کی خوشی

jokes in urdu wakeel

عورت  اپنے وکیل سے ،  میں اپنے سابقہ شوہر سے صلح کرنا چاہتی ہوں

وکیل حیران ہو کر، لیکن ابھی کچھ عرصہ پہلے تو آپ نے اُن سے علیحدگی لی تھی

‘عورت بولی

بات یہ ہے کہ جب وہ علیحدہ ہوۓ تھے ، وہ بہت خوش خوش نظر آتے ہیں اور میں یہ برداشت نہی کر سکتی

اپنے شوہر سے بے وفای

urdu judge jokes

جج نے عورت کو ڈانٹتے ہوۓ بولا

تمہیں شرم نہیں آتی، اپنے شوہر سے بے وفای کی اور دھوکہ دیا

عورت بولی

جی دھوکہ میں نے نہیں دیا ، انہوں نے مجھے دیا ہے، گھر سے جاتے وقت کہ کر گۓ کہ تین روز بعد واپس آؤں گا مگر اُسی روز واپس آ گۓ

ڈاکو بننے کی خواہش

وکیل ، ”بچپن کی عمر بھی عجیب ہوتی ہے۔ ایک بار میں نے فلم   “ڈاکو” دیکھی تو دل میں بڑا ہو کر ڈاکو بننے

“کی خواہش کرنے لگا

“مولک،  ”جناب! آپ بڑے خوش قسمت ہیں‘ ورنہ اس دنیا میں بہت کم خواہشات پوری ہوتی ہیں۔”