انگریزوں کے دور میں فیس بک

facebook jokes in urdu

یہ تو اچھا ہوا کہ انگریزوں کے دور میں ‘فیس بک’ نہیں تھی ورنہ ھم جیسا کوئ بھی آزادی کیلۓ میدان میں نہیں اترتا، بلکہ گھر بیٹھے ‘فیس بک’ پر لکھ دیتے کہ

” اس کو اتنا شئر کرو کہ انگریز ہندوستان چھوڑ کر بھاگ جاۓ “

خبردار اگر

خبردار اگر
دو سیاست دان کسی مسلے پر بحث کر رہے تھے
نوبت لڑائی تک آ گئی
ایک نے کہا مجھے معلوم ہے تم کس کے اشارے پر ناچتے ہو
دوسرا گھبرا کر بولا , کمینے اگر سیاسی بحث میں میری بیوی کا نام لیا تو تجھے چھوڑو گا نہیں