Motorcycle Urdu Jokes

ایک بے وقوف شخص نے اپنی موٹر سائیکل پر پانچ روپے والے کئی سارے سکے لگائے ہوئے تھے۔
راستے میں ایک دوست ملا تو اس نے وجہ پوچھی۔
بےوقوف نے جواب دیا: مجھے مکینک نے کہا تھا کہ اس پر پیسے لگاؤ، ٹھیک ہو جائے گی۔

Lift or Room

ایک جلدبازکسٹمر ہوٹل کے ویٹر سے بولا:
میں اس کمرے میں ہرگز نہیں رہوں گا۔ کیا تم نے مجھے جانور سمجھ رکھا ہے؟ اس کبوتر خانے میں صرف ایک سٹول پڑا ہے، بھلا یہاں کون رہ سکتا ہے؟
ویٹر : سر اندر تو چلیئے، یہ آپ کا کمرہ نہیں ہے، یہ تو لفٹ ہے۔