sheikh jokes

کُرکُرے

شیخ  کُرکُرے کھا رہا تھا ۔ ساتھ بیٹھے ایک دوست نے مانگے تو اس نے ایک دے دیا ۔ دوست نے کہا “بس ایک  ہی؟” تو شیخ نے جواب دیا:”باقی سب کا ذائقہ بھی اس جیسا ہی ہے” ۔

Leave a Comment