Lift or Room

ایک جلدبازکسٹمر ہوٹل کے ویٹر سے بولا:
میں اس کمرے میں ہرگز نہیں رہوں گا۔ کیا تم نے مجھے جانور سمجھ رکھا ہے؟ اس کبوتر خانے میں صرف ایک سٹول پڑا ہے، بھلا یہاں کون رہ سکتا ہے؟
ویٹر : سر اندر تو چلیئے، یہ آپ کا کمرہ نہیں ہے، یہ تو لفٹ ہے۔

Leave a Comment