Bhikari urdu lateefay

Bhikari urdu lateefay

فقیر: 50روپئے کی چائے دے دو  صاحب جی!

آدمی: چائے تو 25 کی آتی ہے۔

فقیر:  میری گرل فرینڈ بھی پئیے گی۔

آدمی: واہ، فقیر نے بھی گرل فرینڈ بنا لی!۔

فقیر: نہیں صاحب !

گرل فرینڈ نے فقیر بنا دیا!۔

Jokes on husband wife in Urdu

Jokes on husband wife in Urdu

ایک شخص اپنی بیوی کے پاس پریشانی کی حالت میں آیا، بیوی  نے پوچھا کہ آپ کیا ہوا ہے؟۔
شوہر: بادشاہ نے ہر آدمی کو جو دوسری شادی نہ کرے، اسے قتل کرنے کا حکم دیا ہے۔
بیوی بولی: کتنی بڑی سعادت کی بات ہے کہ آپ شہید ہونے جا رہے ہیں۔