بچے کی گاڑی

funny doctors jokes

ڈاکٹر اور شوہر
ڈاکٹر جب ایک عورت کا معائینہ کرنے لگا تو
عورت نے کہا  ‘  ڈاکٹر صاحب نرس کو بھی یہاں بلا لیجیے
ڈاکٹر  ‘  کیوں کیا اپ کو مجھ پر بھروسہ نہیں
آپ پر تو بھروسہ ہے …عورت نے جواب دیا …لیکن اپنے شوہر پر نہیں . وہ بھر نرس کے پاس بیٹھے ہیں

 

 

آج کل کے بچے

children jokes

آج کل کے بچے
آج کل بچے tv دیکھنے کے بہت شوقین ہو گۓ ہیں . اس شوق کا اثر بھی ان پر پڑا ہے . ایک چھ سال کا بچہ جسے tv دیکھنے کا بہت شوق تھا اس کے والدہ بیمار ہو گئی . باپ نے دفتر سے کال کر کے پوچھا کہ اب ماں کے کسی طبیعت ہے ؟
بیٹے نے جواب دیا . تصویر ٹھیک ہے لیکن آواز خراب ہے ….