سردیوں کی بات ہے

تین بچے اپنے اپنے شہر کی سردی کی بات کر رہے تھے۔
پہلا بچہ: ہمارے یہاں اتنی سردی پڑتی ہے کہ صبح نل کھولو تو پانی کی جگہ برف نکلتی ہے
دوسرا بچہ بولا: یہ تو کچھ بھی نہیں ہے، ہمارے یہاں تو جب بات کرتے ہیں تو الفاظ جم جاتے ہیں بھر ان کو آگ میں پگھلا کر سنتے ہیں۔
تیسرا بچہ بولا: یہ تو کچھ بھی نہیں۔ دو دن پہلے ہمارے گھر مہمان آۓ تھے اور ان کے جانے کے بعد ہمارے صوفے پر ایک برف کا گولا ملا، جب ہم نے اسے آگ پر پگھلایا تو اس میں سے آواز آئ۔۔۔۔۔۔ ُپوووووں !!!!!

Read more