کون تھی وہ

کون تھی وہ
میاں بیوی ایک ہوٹل میں گۓ . راہداری میں ایک عورت نے میاں کو ہیلو کہا
بیوی نے تھوڑا آگے جا کر غصے سے پوچھا ” کون تھی وہ ”
میاں ‘  جھنجھلا کر ! تم ابھی تنگ مت کرو ، میں پہلے ہی بہت پریشان ہوں کہ وہ بھی یہی پوچھے گی 

 

ویک اینڈ

ویک اینڈ
میاں ‘  بیگم آج ویک اینڈ ہے ، چھٹی ہے اور میں بھرپور انجوے کرنا چاہتا ہوں
بیوی ‘  خوش ہو کر. اچھا ! وہ کیسے
میاں ‘  میں نئی فلم کے لیے سنیما کے تین ٹکٹ لے کر آیا ہوں
بیوی ‘  حیران ہو کر. لیکن تین ٹکٹ کس کے لیے
میاں ‘  تمھارے اور تمھارے والدین کے لیے