پاگل اورفٹبال

pagal kay latifay

ایک پاگل ڈاکٹر سے : مجھے رات کو نیند میں کھوتے فٹبال کھیلتے ہوۓ نظر آتے ہیں

ڈاکٹر: تمہیں دوائ لکھ دیتا ہوں ، کھا لینا

پاگل: ڈاکٹر صاحب ، کل نہ کھا لوں

ڈاکٹر : کیوں؟

پاگل: آج اُن کا فا ئنل ہے۔

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

چرسی اور بکرا

pagal jokes

ایک چرسی نے دوستوں کی دعوت کا پروگرام بنایا اور اپنے ہی گھر سے رات کو بکرا چوری کیا اور خوب دعوت کی.
صبح جب گھر پہنچا تو بکرا گھر پر کھڑا تھا
چرسی نے بیوی سے پوچھا  ‘  بکرا کہاں سے آیا
بیوی بولی ‘  بکرے کو گولی مارو، رات سے کتا غائب ہے