عقل بڑی کہ بھینس

ایک سردار جی سے کسی نے پوچھا ” سردار جی ، کیا آپ جانتے ہیں ؟” “ہاں ہاں ، ہم ہر بات جانتے ہیں، پوچھو…” وہ اس کی بات کاٹتے ہوے بولا ” تو پھر باتیں ذرا …عقل بڑی کہ بھینس “ سردار جی نے اس کی طرف غور سے دیکھا ، اپنی پگڑی اتا … Read more عقل بڑی کہ بھینس

سردار ایک میوزیم میں گیا

سردار ایک میوزیم میں گیا ، وہاں اس سے ایک کپ ٹوٹ گیا

افسر ، تم نے پانچ ہزار سال پرانا کپ توڑ دیا ہے

سردار ، خدا کا شکر ہے ، میں سمجھیا کہ نوا ں سی

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..