ایک سردار نے سگریٹ سلگا نے کےلۓ

sardar jokes

ایک سردار نے سگریٹ سلگا نے کےلۓ ماچس کی ڈبی سے تِیلی نکالی اور جلانے لگا۔

تِیلی نہیں جلی، اس تیلی کو پھینک کر اس نے دوسری اور پھر تیسری تیلی نکالی مگر کوئی نہیں جلی، تین تیلیاں

Read moreایک سردار نے سگریٹ سلگا نے کےلۓ

سردار ایک میوزیم میں گیا

سردار ایک میوزیم میں گیا ، وہاں اس سے ایک کپ ٹوٹ گیا

افسر ، تم نے پانچ ہزار سال پرانا کپ توڑ دیا ہے

سردار ، خدا کا شکر ہے ، میں سمجھیا کہ نوا ں سی

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..

سردار کی شادی

سردار کی شادی ہو گئی ، اس نے منہ  دکھائی میں اپنی بیوی کو گلاب کا پھول دیا

بیوی ، مجھے یہ نہیں چاہیے ، کوئی سونے کی چیز دو

سردار نے اسے نیند کی گولی دے دی

 ….ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا