مرغی ہمیں کیا دیتی ہے

ٹیچر ، مرغی ہمیں کیا دیتی ہے ؟

شاگرد ، گوشت اور انڈے

ٹیچر ،  شاباش،اب بتاؤ بکری کیا دیتی ہے ؟

شاگرد ، دودھ اور گوشت

ٹیچر ،  شاباش،اب بتاؤ بھینس کیا دیتی ہے ؟

شاگرد تنگ آ کر بولا

ہر روز ہوم ورک

ہا ہا ہا ……….

بائیولوجی کا ٹیچر اور پرندے کی ٹانگ

بائیولوجی کے ٹیچر نے بچے کو ایک پرندے کی ٹانگ دکھائی اور پوچھا ‘  یہ کس پرندے کی ٹانگ ہے ”
بچہ ‘  ” مجھے نہیں پتا ”
ٹیچر ‘  تم فیل ہو، اپنا نام بتاؤ
بچہ ‘  میریاں لتاں دیکھ کے دس