پپو اور وکیل

پپو نے وکیل کو تھپڑ مارا تو کیس عدالت پہنچ گیا
وکیل’ جج صاحب ! اس نے مجھے تھپڑ مارا ہے
جج’ پپو ! کیا یہ سچ کہ رہا ہے ؟
پپو’ جی جج صاحب یہ سچ ہے .
جج’ تمہیں ٥٠٠ روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا
پپو اٹھا اور جج صاحب کو بھی ایک تھپڑ لگا دیا اور ١٠٠٠ روپے جج صاحب کے ہاتھ پر رکھ کر بولا جج صاحب میرے پاس کھلے نہیں تھے اس لیے یہ پیسے اپ دونوں آدھے آدھے رکھ لیں .