بیگم کی ڈرائیونگ

بیگم  پہلی مرتبہ موٹروے پر اکیلے ڈرایئونگ کرنے نکلیں تو اچانک خاوند کا فون آگیا۔ خاوند نے پریشان لہجے میں دریافت کیا: بیگم ! کہاں ہو تم اس وقت؟ بیگم: موٹر وے پر ڈرائیو  کررہی ہوں۔ خاوند نے بدستور پریشان ہوتے ہوے کہا: بیگم ! ذرا دیکھ بھال کر گاڑی چلانا، ٹی وی پر خبر آ رہی ہےکی کوئ بیوقوف یک طرفہ موٹروے پر ٹریفک کی مخالف سمت میں گاڑی چلا رہا ہے۔ بیگم چِلاتی ہوئ بولی: ارے کوئ ایک بیوقوف ۔۔؟ یہ کمبخت تو سینکڑوں کی تعداد  میں آ رہے ہیں۔۔۔!

Read more