بگلے کی ٹانگ

استاد ،شاگرد سے: بگلا ایک ٹانگ پر کیوں کھڑا ہوتا ہے؟

شاگرد: کیوںکہ اسے معلوم ہے اگر اس نے  دوسرا پاؤں بھی اٹھا لیا تو وہ گر جائے گا۔