ٹریفک کے سگنل

خاتون نے ٹریفک سگنل گرین ہو جانے کے بعد بھی جب گاڑی نہ چلائ 

تو ٹریفک وارڈن نے پاس جا کر ادب سے کہا” محترمہ  ہمارے پاس گرین کلر میں بس یہی شیڈ ہے!۔

Leave a Comment