ٹھرکی شوہر

مارکیٹ میں ایک عورت کو دونوں ہاتھوں پر مہندی لگوانے کے بعد یاد آیا کہ وہ کار پر اکیلی آئ ہے تو واپس کس طرح جاۓ گی

وہ پریشان کھڑی تھی کہ اچانک اس کے ایک پڑوسی نے اُسے پہچان لیا اور پھر اسی کی کار میں اسے گھر تک چھوڑ دیا

گھر پہنچتے ہی پڑوسی کو یاد آیا کہ وہ اپنی کار اور بیوی کو تو مارکیٹ میں ہی چھوڑ آیا ہے!!!